27 ستمبر 2016 - 13:20
کارٹون: دہشتگرد گروہ النصرہ کو امریکی فوجی امداد حاصل

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام ميں سرگرم خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ایک اعلی اہلکار نے امریکہ سے فوجی امداد حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے النصرہ کو سعودی عرب کی بھی حمایت حاصل ہے۔